خواتین کے لیے دینی رسالہ کی ضرورت، ماہنامہ رضوان کا آغاز اور اس کا پیغام

۱۹۵۶ ء میں اس بات کے تقاضہ نے زور پکڑا کی خواتین کی تربیت واصلاح کا میدان بالکل خالی پڑاہے ان میں کام کرنے کا سب سے مؤثر طریقہ یہ ہے کہ ایک رسالہ کااجرا ہو جو ہر ماہ پابندی سے نکلے اور اس کی خریدار عورتیں بنیں، عورتوں میں جیسے جیسے دین راسخ ہوگا ویسے ان کی اولاد دین والی بنیں گی


دسمبر ۱۹۵۶ءمیں پہلاشمارہ لکھنو سے اسی مقام اور گھر سے نکلا، جس مقام اور گھر سے ایک سال قبل البعث الاسلامی نکلا تھا اور ان ہی بزرگوں کی سرپرستی میں نکلا جن کی سرپرستی میں البعث الاسلامی نکلا تھا، یعنی مولانا ڈاکٹر سید عبدالعلی حسنی ندوی اور مولاناسید ابوالحسن علی حسنی ندوی۔



مزید پڈھیں

ماہانہ اسلامی میگزین - تازہ ترین شمارے

جون -۲۰۲۴

Rizwan-June-2024-1

مئی-۲۰۲۴

May-2024

اپریل-۲۰۲۴

April-2024

مارچ-۲۰۲۴

March-2024

قدیم شمارے

ماہنامہ رضوان | خواتین کا ترجمان | The monthly Rizwan Lucknow
Urdu Islamic magazine
Rizwan – Urdu Magazine