عمومی سوالات
FAQ
ماہنامہ رضوان کا ممبر کیسے بنیں؟
ماہنامہ رضوان کے اکاؤنٹ پر یا بذریعہ منی آرڈر؍ڈرافٹ؍ چیک رقم ارسال کرکے ایمیل پر اپنا پتہ اور رسید ارسال کردیں۔
ممبر شپ کی تجدید کس طرح کی جاسکتی ہے؟
بذریعہ بینک ؍منی آرڈر؍ ڈرافٹ ؍ چیک رقم ارسال کرکے رسید، ممبرشپ نمبر، نام اور پتہ بذریعہ ایمیل ارسال کردیں۔
پتہ تبدیل کرانے کا کیا طریقہ ہے؟
ممبر شپ نمبر کے ساتھ نیا پتہ ارسال کریں۔
کیسے معلوم ہوگا کہ ممبرشپ ختم ہونے والی ہے؟
ڈاک کے لفافہ پرممبرشپ نمبر کے نیچے سرخ لکیر اس بات کی علامت ہوگی کہ آپ کی ممبرشپ ختم پر ہے، نیز آپ کو میل یا خط کے ذریعہ بھی متنبہ کیا جائے گا۔